Local winds & its effect on Fishing

WSW
جنوبی مغربی ہوا یعنی سمندر کی طرف سے چلنے والی ہوا, فشنیگ کے لے بہت اچھی ہوا, اس ہوا کی سمت پر مچھلیاں عام طور پر آرام سے چارہ کھا لیتی ہیں۔ اور سمندر میں چارہ بھی بہت دیکھا گیا ہے۔

ENE
مالی مشرقی ہوا یعنی کوئٹہ کی طرف سے چلنے والی ہوا فیشنک کےلے ایک اور بہت بہترین ہوا, سردیوں میں اس ہوا کے چلنے کا انتظار کیا جاتا ہے رات میں چارے کی فراوانی ہوتی ہے اور شکار کے الگ الگ طریقوں کو اپنایا جاتا ہے۔ جس میں تارو سرے فہرست ہے۔

SSE
جنوب مشرقی ہوا فیشنک کےلے ایک انتہائی خراب ہوا جس میں پانی کا درجہ حرارت بہت تیزی سے گرجاتا ہے یعنی بارہ سے پندرہ ڈگری, اس ہوا کے چلنے پر سمندر میں موجود جاندار اپنی پناہگاوں میں چلے جاتے ہیں اور اہنے جسم میں موجود گزیشتہ جمع کیے ہوے پروٹین اور چربی کو استمال میں لاتے ہیں اور کچھ بھی نہیں کھاتے۔ اس ہوا کو عام طور پر *کوس کی ہوا* کہا جاتا ہے, اس ہوا میں کچھ بھی شکار نہیں لگتا

NNW
شمال مغربی ہوا مچھلی کے شکار کے لے ایک اور بہت اچھی ہوا لیکن اگر ہوا کے چلنے کا تناسب اگر تھوڑابھی تیز ہے تو انتہائی تیز طوفان کا اندیشہ ہوگا مچھلیاں بہت اور بڑی بھی ہوں گی۔ ہمت اور احتیاط لازم ہےبہت شکریہ مبارک ولیج کے ماہر ماہیگروں کا جن کی معلومات کو اپنے انداز میں بیان کیا۔شکریہ ۔

by Ghulam Mustafa, Masood Akhtar, Xee Shan